: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 30 جولائی (یو این آئی) ہندستان اور چین نے اپنے فوجی صدر دفاتر کے درمیان رابطے کے لئے کی سرحد کے قریب تین مقامات پر هاٹ لائن قائم کی ہے۔ سرکاری
ذرائع نے آج بتایا کہ ہاٹ لائن تین مقامات اسپانگر، ناتھو لا اور كیبیتھو میں حال ہی میں قائم کی گئی ہے۔ اس سے دونوں ممالک کے فوجی کمانڈر آپس میں رابطے قائم کر سکیں گے۔